تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح بَخَیر" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح بَخَیر کے معانیدیکھیے

صُبْح بَخَیر

sub.h-ba-KHairसुब्ह-ब-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 21221

فقرہ

موضوعات: صبح

Roman

صُبْح بَخَیر کے اردو معانی

 

  • صبح اچھی اور مبارک ہو (صبح کے وقت بطور دعا و سلام بولتے ہیں)

    مثال تانیا نے اسے ”صبح بخیر“ بھی نہ کہا۔

Urdu meaning of sub.h-ba-KHair

  • subah achchhii aur mubaarak ho (subah ke vaqt bataur du.a-o-salaam bolte hai.n

English meaning of sub.h-ba-KHair

 

  • (salutation) good morning!

सुब्ह-ब-ख़ैर के हिंदी अर्थ

 

  • सुप्रभात, शुभ प्रभात, सुंदर प्रभात या प्रातःकाल, (सुबह के समय प्रणाम के रूप में बोलते हैं)

    उदाहरण तानिया न उसे "सुब्ह-ब-ख़ैर" भी न कहा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح بَخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح بَخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone