تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِش کے معانیدیکھیے
سوزِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سوختگی، جلن، کَھولن
مثال - زخم گرچہ اچھا ہو چکا ہے لیکن کبھی کبھی سوزش محسوس ہوتی ہے
- (مجازاً) تاثر جس سے دل نرم ہو کر آنسو نکل آئیں، رقت
- تاثیر (درد وغیرہ کی)، درد انگیزی، پر تاثیری
- ناگواری، غصہ
- نہایت اشتیاق
شعر
بدن پر کچھ مرے ظاہر نہیں اور دل میں سوزش ہے
خدا جانے یہ کس نے راکھ اندر آگ دابی ہے
English meaning of sozish
Noun, Feminine
-
burning sensation, burning, inflammation
Example - Zakhm garche achcha ho chuka hai lekin kabhi kabhi sozish mahsoos hoti hai
- (Metaphorically) solicitude, chafing, fretting
- smart, pain
- vexation
- ardour, fervour
सोज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
سوزِش کے مترادفات
سوزِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِش)
سوزِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔