تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزِش" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِش کے معانیدیکھیے

سوزِش

sozishसोज़िश

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوزِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوختگی، جلن، کَھولن

    مثال زخم گرچہ اچھا ہو چکا ہے لیکن کبھی کبھی سوزش محسوس ہوتی ہے

  • (مجازاً) تاثر جس سے دل نرم ہو کر آنسو نکل آئیں، رقت
  • تاثیر (درد وغیرہ کی)، درد انگیزی، پر تاثیری
  • ناگواری، غصہ
  • نہایت اشتیاق

شعر

Urdu meaning of sozish

  • Roman
  • Urdu

  • soKhatgii, jalan, kholan
  • (majaazan) taassur jis se dil naram ho kar aa.nsuu aa.en, raqat
  • taasiir (dard vaGaira kii), dard angezii, par taasiirii
  • naagavaarii, Gussaa
  • nihaayat ishtiyaaq

English meaning of sozish

Noun, Feminine

  • burning sensation, burning, inflammation

    Example Zakhm garche achcha ho chuka hai lekin kabhi kabhi sozish mahsoos hoti hai

  • (Metaphorically) solicitude, chafing, fretting
  • smart, pain
  • vexation
  • ardour, fervour

सोज़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलन, खौलन, दर्द, तकलीफ़, प्रदाह, नागवारी, ग़ुस्सा

    उदाहरण ज़ख़्म गरचे अच्छा हो चुका है लेकिन कभी कभी सोज़िश महसूस होती है

  • (लाक्षणिक) तास्सुर जिससे दिल नर्म अर्थात कोमल होकर आँसू निकल आएँ, रक्त
  • प्रभाव (दर्द इत्यादि की), दर्द से भरे होने की अवस्था या भाव, प्रभावशाली
  • अच्छा न लगना, ग़ुस्सा

سوزِش کے مترادفات

سوزِش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone