تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِش نِہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِش نِہاں کے معانیدیکھیے
سوزِش نِہاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوزَشِ درونی ، سوزشِ پنہاں ۔
شعر
نہیں ہے شکوۂ خوبان آتشیں رخسار
ازل سے وقف ہے دل سوزش نہاں کے لئے
زبان شمع سے ظاہر ہو سوز پروانہ
کچھ اس طرح سے جلا سوزش نہاں مجھ کو
English meaning of sozish-e-nihaa.n
Noun, Feminine
- hidden burning
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِش نِہاں)
سوزِش نِہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔