تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزاں" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَعِل

(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا

مُشْتَعِل ہو کر

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا ؛ اشتعال دلانا ، غصہ دلانا ۔

مُشْتَعِل ہونا

غصے میں آنا، اشتعال میں آنا

مُشْتَعِل ہُجُوم

بپھرا ہوا ہجوم، بے قابو مجمع

مُشْتَعِل مِزاج

جس کے مزاج میں اشتعال کا خاصہ ہو، (مجازاً) غصہ ور، غصیل

زُودِ مُشْتَعِل

جلد غُصّے میں آنے والا ، جلد ناراض ہو جانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزاں کے معانیدیکھیے

سوزاں

sozaa.nसोज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: گرم

سوزاں کے اردو معانی

صفت

  • جلانے یا جلنے والا، جلا ہوا، جلتا ہوا، بھڑکتا ہوا

شعر

English meaning of sozaa.n

Adjective

सोज़ाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जलाने या जलने वाला, जला हुआ, जलता हुआ, भड़कता हुआ, ज्वलित

سوزاں کے مترادفات

سوزاں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone