تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوز و ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوز و ساز کے معانیدیکھیے
سوز و ساز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سرود زندگی، رنج و راحت
شعر
نوائے نغمہ بھی ہیں سوز و ساز سے خالی
فغاں بھی خارج از آہنگ لگ رہی ہے مجھے
دئے جاتی ہے لو صدائے فراقؔ
ہاں وہی سوز و ساز کم کم ہے
حریم عشق کے پردوں سے لو نکلتی ہے
یہ سوز و ساز ہے کس نغمۂ رباب کی آنچ
English meaning of soz-o-saaz
Noun, Masculine
- the rhythm of life, sadness and happiness
सोज़-ओ-साज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन तरंग, जीवन की लय, दुःख और सुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوز و ساز)
سوز و ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔