تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِ زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ زِنْدَگی کے معانیدیکھیے
سوزِ زِنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حیات کی حرارت اور گرمی، سوزِ حیات، زندگی کی مصیبتیں
شعر
رہ گئی آبروئے عشق تیرے حریم ناز میں
ڈھل گیا سوز زندگی میرے شکستہ ساز میں
ترا کرم کہ مجھے سوز زندگی بخشا
مری خطا کہ اسے زندگی بنا نہ سکا
ہمیں ملا نہ کبھی سوز زندگی سے فراغ
اگر بجھا ہے کہیں دل تو جل اٹھا ہے دماغ
English meaning of soz-e-zindagii
Noun, Masculine
- passion, burning of life
सोज़-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का ताप, जीवन की कठिनाइयाँ, ज़िन्दगी की मुश्किलें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِ زِنْدَگی)
سوزِ زِنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔