تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ عِشْق کے معانیدیکھیے
سوزِ عِشْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبّت کی تپش، مھبت کا جوش
شعر
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
حسن بھی کمبخت کب خالی ہے سوز عشق سے
شمع بھی تو رات بھر جلتی ہے پروانے کے ساتھ
اے سوز عشق تو نے مجھے کیا بنا دیا
میری ہر ایک سانس مناجات ہو گئی
English meaning of soz-e-ishq
Noun, Masculine
- the fire of love
सोज़-ए-इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम की अग्नि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِ عِشْق)
سوزِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔