تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوزِ اِنْتِظار" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ اِنْتِظار کے معانیدیکھیے

سوزِ اِنْتِظار

soz-e-intizaarसोज़-ए-इंतिज़ार

وزن : 222121

سوزِ اِنْتِظار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عزیزوں کے انتظار میں ہونے والا غم یعنی محبوب کے انتظار میں جلنا

شعر

English meaning of soz-e-intizaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • pain of waiting, esp. grief caused by waiting of dear ones

सोज़-ए-इंतिज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने प्रिय की प्रतीक्षा में होने वाली पीड़ा अर्थात प्रेमिका की प्रतीक्षा में जलना या तपना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوزِ اِنْتِظار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوزِ اِنْتِظار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone