تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ حَیات کے معانیدیکھیے
سوزِ حَیات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- زندگی کی حرارت، زندگی کی مصیبتیں
شعر
سوز حیات میں بھی محبت کی اک گلی
احسان ہے جو تیری بدولت نکل گئی
کبھی مجھ سے سوز حیات لے کبھی مجھ سے ساز حیات سن
میں فضائے قریہ ہجر ہوں میں ہوائے شہر وصال ہوں
یہ سکوت لب یہ خموشیاں مری کاوشوں کا صلہ نہیں
جو دلوں کو سوز حیات دے اسی ہم نوا کی تلاش ہے
English meaning of soz-e-hayaat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- anguish, vexation of life
सोज़-ए-हयात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का ताप, जीवन की कठिनाइयां, ज़िन्दगी की मुश्किलें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِ حَیات)
سوزِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔