تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا" کے متعقلہ نتائج

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چُوکانا

رک : چُکانا ، دور کرنا.

چُوکا اور گیا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

بَہُت چُوکا

بڑی خطا کی، سخت غلطی کی

جَن٘گَلی چُوکا

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

بُھولا چُوکا

رک : بھولا بھٹکا .

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا کے معانیدیکھیے

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

soyaa so chuukaa, jaagaa so paayaaसोया सो चूका, जागा सो पाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا کے اردو معانی

  • جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

Urdu meaning of soyaa so chuukaa, jaagaa so paayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne Gaflat kii is ne nuqsaan uThaayaa, jo hoshyaar rahaa vo faaydaa me.n rahaa, sote kii kuTya ka jaagte ka kaTra, baharhaal su.ii aur koshish se raahat miltii hai, Gaflat burii, hoshyaarii achchhাii

सोया सो चूका, जागा सो पाया के हिंदी अर्थ

  • जिस ने ग़फ़लत की इस ने नुक़सान उठाया, जो होशयार रहा वो फ़ायदा में रहा, सोते की कुटया का जागते का कटरा, बहरहाल सुई और कोशिश से राहत मिलती है, ग़फ़लत बुरी, होशयारी अच्छ्াी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چُوکانا

رک : چُکانا ، دور کرنا.

چُوکا اور گیا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

بَہُت چُوکا

بڑی خطا کی، سخت غلطی کی

جَن٘گَلی چُوکا

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

بُھولا چُوکا

رک : بھولا بھٹکا .

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone