تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا" کے متعقلہ نتائج

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سونٹانا

مِٹھائی کی ایک قِسم جس میں سونٹھ پڑتی ہے.

سونٹا سے ہاتھ

(of a woman) bare arms, arms without bangles

سونٹا سا ہاتھ

لٹھ جیسا ، (کنایۃً) نن٘گے ہاتھ ، خالی ہاتھ ، جن ہاتھوں میں چُوڑیاں نہ ہوں ، زیور سے خالی ہاتھ.

سونٹا بَرْدار

وہ مُلازم جو بادشاہوں، نوابوں، امیروں کی سواری کے آگے سونے یا چاندی منڈھے ہوۓ سونٹے یا بلَم لے کر چلتا ہے، چوبدار

سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

کُونڈی سونٹا

بھنگ گھوٹنے کے آلات ، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ.

کُونڈی سونٹا بَجْنا

’’کونڈی سونٹا بجانا‘‘ کا لازم، خوب بھنگ گھٹنا اور پی جانا

کُونڈی سونٹا بَجانا

بھنگ گھوٹنا، بھنگ گھوٹنے کے سونٹے میں لگے ہوئے گھنگھرو کا آواز دینا، (کنایۃً) بھنگ رگڑنا

بے توے کا سونٹا

ادب و شائستگی سے محروم

آزاد كا سونْٹا

(لفظاً) آزاد فقیر كا ڈنڈا (جس كی زد مخصوص نہیں ہوتی اور آزاد جدھر چاہے اسے چلا دیتا ہے)

عَقْل کے پِیچِھے سونٹا لِیے پِھرنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

بَغَل میں سونٹْا نام غَرِیب داس

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے نام اور کردار میں تضاد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا کے معانیدیکھیے

سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا

so.nTaa haath, deh me.n haa.ngaa, us ne bhe.nTe sab kuchh maa.ngaaसोंटा हाथ, देह में हाँगा, उस ने भेंटे सब कुछ माँगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا کے اردو معانی

  • جس کی لاٹھی اس کی بھینس
  • جس کے ہاتھ میں لاٹھی اور جس میں طاقت ہے اسے جو مانگے مل جاتا ہے یعنی زبردست کو سب کچھ مل جاتا ہے

Urdu meaning of so.nTaa haath, deh me.n haa.ngaa, us ne bhe.nTe sab kuchh maa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii laaThii us kii bhains
  • jis ke haath me.n laaThii aur jis me.n taaqat hai use jo maange mil jaataa hai yaanii zabardast ko sab kuchh mil jaataa hai

सोंटा हाथ, देह में हाँगा, उस ने भेंटे सब कुछ माँगा के हिंदी अर्थ

  • जिसकी लाठी उसकी भैंस
  • जिसके हाथ में लाठी और जिसमें शक्ति है उसे जो माँगे मिल जाता है अर्थात शक्तिशाली को सब कुछ मिल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سونٹانا

مِٹھائی کی ایک قِسم جس میں سونٹھ پڑتی ہے.

سونٹا سے ہاتھ

(of a woman) bare arms, arms without bangles

سونٹا سا ہاتھ

لٹھ جیسا ، (کنایۃً) نن٘گے ہاتھ ، خالی ہاتھ ، جن ہاتھوں میں چُوڑیاں نہ ہوں ، زیور سے خالی ہاتھ.

سونٹا بَرْدار

وہ مُلازم جو بادشاہوں، نوابوں، امیروں کی سواری کے آگے سونے یا چاندی منڈھے ہوۓ سونٹے یا بلَم لے کر چلتا ہے، چوبدار

سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

کُونڈی سونٹا

بھنگ گھوٹنے کے آلات ، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ.

کُونڈی سونٹا بَجْنا

’’کونڈی سونٹا بجانا‘‘ کا لازم، خوب بھنگ گھٹنا اور پی جانا

کُونڈی سونٹا بَجانا

بھنگ گھوٹنا، بھنگ گھوٹنے کے سونٹے میں لگے ہوئے گھنگھرو کا آواز دینا، (کنایۃً) بھنگ رگڑنا

بے توے کا سونٹا

ادب و شائستگی سے محروم

آزاد كا سونْٹا

(لفظاً) آزاد فقیر كا ڈنڈا (جس كی زد مخصوص نہیں ہوتی اور آزاد جدھر چاہے اسے چلا دیتا ہے)

عَقْل کے پِیچِھے سونٹا لِیے پِھرنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

بَغَل میں سونٹْا نام غَرِیب داس

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے نام اور کردار میں تضاد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونْٹا ہاتھ، دیہ میں ہانْگا، اُس نے بھینْٹے سب کُچھ مانْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone