تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری" کے متعقلہ نتائج

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

اَنْٹی مار

دغا باز ، گرہ کٹ جیب تراش.

اَنٹی باز

انگلیوں کی کھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص

اَنْٹی دینا

گردن پکڑ کر ڈھکیلنا، گردنی دینا، گردن ناپنا

اَنْٹی ماری

رک : انٹی بازی.

اَنْٹی بازی

چالاکی ، عیاری ، مکاری ؛ چوری کے ساتھ سینہ زوری.

اَنْٹی لاسا

جھانسا (جسے عام لوگ چارسوبیس کہتے ہیں).

اَنْٹی بھائی

فریبی ، دغا باز ، چالاک ، مکار.

اَنْٹی کَرْنا

اٹیرنا

اَنْٹی مارنا

رک : انٹی دینا.

اَنْٹی لَگانا

apply leg trick in wrestling, trip up

اَنْٹی پَر چَڑْھنا

قابو میں آنا ، فریب میں آنا ، دام میں پھنْسنا.

اَنْٹی پَرْ چَڑھانا

قابومیں لانا ، فریب دیان ، دام میں پھانسنا ، اپنے مطلب پر لگانا.

سُوت کی اَنْٹی

وہ سوت جس کو اٹیرن پر لپیٹا ہو ؛ ٹھوڑی سی بساط .

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

سُوت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

جب کوئی معمولی حیثیت والا آدمی کسی عظیم الشان کام میں ہاتھ ڈالنا چاہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری کے معانیدیکھیے

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

so.nt kii anTii aur yuusuf kii KHariidaariiसोंत की अंटी और यूसुफ़ की ख़रीदारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری کے اردو معانی

  • اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

Urdu meaning of so.nt kii anTii aur yuusuf kii KHariidaarii

  • Roman
  • Urdu

  • is vaqt kahte hai.n jab bisaat tho.Dii ho magar hauslaa zyaadaa ho, haisiyat se zyaadaa kuchh karne kii aarzuu

सोंत की अंटी और यूसुफ़ की ख़रीदारी के हिंदी अर्थ

  • इस वक़्त कहते हैं जब बिसात थोड़ी हो मगर हौसला ज़्यादा हो, हैसियत से ज़्यादा कुछ करने की आरज़ू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

اَنْٹی مار

دغا باز ، گرہ کٹ جیب تراش.

اَنٹی باز

انگلیوں کی کھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص

اَنْٹی دینا

گردن پکڑ کر ڈھکیلنا، گردنی دینا، گردن ناپنا

اَنْٹی ماری

رک : انٹی بازی.

اَنْٹی بازی

چالاکی ، عیاری ، مکاری ؛ چوری کے ساتھ سینہ زوری.

اَنْٹی لاسا

جھانسا (جسے عام لوگ چارسوبیس کہتے ہیں).

اَنْٹی بھائی

فریبی ، دغا باز ، چالاک ، مکار.

اَنْٹی کَرْنا

اٹیرنا

اَنْٹی مارنا

رک : انٹی دینا.

اَنْٹی لَگانا

apply leg trick in wrestling, trip up

اَنْٹی پَر چَڑْھنا

قابو میں آنا ، فریب میں آنا ، دام میں پھنْسنا.

اَنْٹی پَرْ چَڑھانا

قابومیں لانا ، فریب دیان ، دام میں پھانسنا ، اپنے مطلب پر لگانا.

سُوت کی اَنْٹی

وہ سوت جس کو اٹیرن پر لپیٹا ہو ؛ ٹھوڑی سی بساط .

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

سُوت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

جب کوئی معمولی حیثیت والا آدمی کسی عظیم الشان کام میں ہاتھ ڈالنا چاہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone