تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر کے معانیدیکھیے

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر

sone kii ba.Dii.Dii , phuus kaa chhapparसोने की बड़ीड़ी , फूस का छप्पर

ضرب المثل

Roman

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر کے اردو معانی

  • کسی معمولی چیز پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں ، کسی چیز کے لوازم بھی اُس کے مطابق ہونے چاہیئیں ، ناموزوں چیز اچھی نہیں لگتی.

Urdu meaning of sone kii ba.Dii.Dii , phuus kaa chhappar

Roman

  • kisii maamuulii chiiz par zyaadaa Kharch karne ke mauqaa par kahte hai.n, kisii chiiz ke lavaazam bhii is ke mutaabiq hone chaahii.ai.n, naamauzuu.n chiiz achchhii nahii.n lagtii

सोने की बड़ीड़ी , फूस का छप्पर के हिंदी अर्थ

  • किसी मामूली चीज़ पर ज़्यादा ख़र्च करने के मौक़ा पर कहते हैं, किसी चीज़ के लवाज़म भी इस के मुताबिक़ होने चाहीऐं, नामौज़ूं चीज़ अच्छी नहीं लगती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone