تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا" کے متعقلہ نتائج

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا کے معانیدیکھیے

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

sone kii a.nguuThii, piital kaa Taa.nkaa, maa.n chhinaal, puut baa.nkaaसोने की अंगूठी, पीतल का टाँका, माँ छिनाल, पूत बाँका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا کے اردو معانی

  • سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

Urdu meaning of sone kii a.nguuThii, piital kaa Taa.nkaa, maa.n chhinaal, puut baa.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • sone kii a.nguuThii me.n piital ka Taankaa is tarah hai jaise maa.n badachlan ho beTaa baankaa ho

सोने की अंगूठी, पीतल का टाँका, माँ छिनाल, पूत बाँका के हिंदी अर्थ

  • सोने की अँगूठी में पीतल का टांका इस तरह है जैसे माँ बदचलन हो बेटा बांका हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone