تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا" کے متعقلہ نتائج

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

تَحَرُّق

جلانے یا گرم کرنے کا عمل، جلن، سوزش

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا کے معانیدیکھیے

سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا

sone kaa nivaalaa khilaanaa qasaa.ii kii nazar dekhnaaसोने का निवाला खिलाना क़साई की नज़र देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا کے اردو معانی

  • ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

Urdu meaning of sone kaa nivaalaa khilaanaa qasaa.ii kii nazar dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaz bardaarii karnaa magar had se na guzarne denaa, mehrbaanii karnaa magar rob qaayam rakhnaa, laaD pyaar karnaa magar gustaakh na hone denaa, har tarah ke a.ish-o-aaraam ke saath tarbiiyat karnaa

English meaning of sone kaa nivaalaa khilaanaa qasaa.ii kii nazar dekhnaa

  • to feed lavishly and keep an eagle's eye (to allude to luxurious but strictly disciplined upbringing)

सोने का निवाला खिलाना क़साई की नज़र देखना के हिंदी अर्थ

  • हर प्रकार की सुख-सुविधा के साथ प्रशिक्षण देना, शिष्टाचार सिखाना, लाड-प्यार देना मगर मर्यादा न लाँघने देना

سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

تَحَرُّق

جلانے یا گرم کرنے کا عمل، جلن، سوزش

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone