تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے" کے متعقلہ نتائج

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے کے معانیدیکھیے

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے

sone kaa nivaala khilaa.iye aur sher kii nazar dekhiyeसोने का निवाला खिलाइए और शेर की नज़र देखिए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے کے اردو معانی

  • بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے
  • بچوں کی پرورش کے متعلق کہا گیا ہے کہ ان کا بہت لاڈ پیار نہیں کرنا چاہیے
  • اولاد کو خوب اچھا کھلائیں پلائیں اور پہنائیں لیکن ان پر کڑی نظر بھی رکھنی چاہیے

Urdu meaning of sone kaa nivaala khilaa.iye aur sher kii nazar dekhiye

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ko beshak khaane piine ke li.e behtar chiize.n do magar in kii tarbiiyat ba.Dii saKhtii se honii chaahi.e
  • bachcho.n kii paravrish ke mutaalliq kahaa gayaa hai ki in ka bahut laaD pyaar nahii.n karnaa chaahi.e
  • aulaad ko Khuub achchhaa khilaa.ii.n pilaa.ai.n aur pahnaa.ii.n lekin un par ka.Dii nazar bhii rakhnii chaahi.e

सोने का निवाला खिलाइए और शेर की नज़र देखिए के हिंदी अर्थ

  • बच्चों को बेशक खाने पीने के लिए बेहतर चीज़ें दो परंतु उनका प्रशिक्षण बहुत कठोरता से होना चाहिए
  • बच्चों के लालन-पालन के संबंध में कहा गया है कि उनका अधिक लाड-प्यार नहीं करना चाहिए
  • संतान को ख़ूब अच्छा खिलाएँ-पिलाएँ और पहनाएँ परंतु उन पर कड़ी नज़र भी रखनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone