تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی" کے متعقلہ نتائج

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

پَیتَلا

اُتھلا ، پایاب

پِیت لَگانا

محبت کرنا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی کے معانیدیکھیے

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

sone kaa ga.Dvaa aur piital kii pe.ndiiसोने का गड़वा और पीतल की पेंदी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی کے اردو معانی

  • ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

Urdu meaning of sone kaa ga.Dvaa aur piital kii pe.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • naamauzuu.n kaam kii nisbat bolte hai.n ; un logo.n ke mutaalliq kahte hai.n jin me.n Khuubiiyo.n ke saath saath buraa.iiyaa.n bhii huu.n

सोने का गड़वा और पीतल की पेंदी के हिंदी अर्थ

  • नामौज़ूं काम की निसबत बोलते हैं , उन लोगों के मुताल्लिक़ कहते हैं जिन में ख़ूबीयों के साथ साथ बुराईयां भी हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

پَیتَلا

اُتھلا ، پایاب

پِیت لَگانا

محبت کرنا.

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone