تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا مُکھی" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا مُکھی کے معانیدیکھیے

سونا مُکھی

sonaa-mukkhiiसोना-मुखी

  • Roman
  • Urdu

سونا مُکھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) ایک معدنی پتھر جو سونے کی کان سے نکلتا ہے. اس کو پیس کر آن٘کھ میں لگانے سے آنکھ میں قوت پیدا ہوتی ہے، سن٘گ روشنائی ، حجرالنور و مرقشیتا .

اسم، مؤنث

  • کشتی یا ناؤ کی ایک خُوبصورت قِسم .

Urdu meaning of sonaa-mukkhii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek maadinii patthar jo sone kii kaan se nikaltaa hai. is ko piis kar aankh me.n lagaane se aa.nkh me.n quvvat paida hotii hai, sang roshanaa.ii, hijr ul-nuur-o-mar kshiintaa
  • kshati ya naav kii ek Khuu.obsorat qasam

English meaning of sonaa-mukkhii

Noun, Masculine

  • goldstone, marcasite

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا مُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا مُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone