تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سولَہ سِنگھار" کے متعقلہ نتائج

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سولَہ سِنگھار کے معانیدیکھیے

سولَہ سِنگھار

sola-si.nghaarसोला-सिंघार

نیز : سولَہ سِن٘گھار

اصل: ہندی

وزن : 22121

موضوعات: تزئین

Roman

سولَہ سِنگھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کی مکمل آرائش کا ساز و سامان، وہ آرائش و زینت کی سولہ چیزیں جو پاک و ہند کی عورتوں سے مخصوص ہیں (1. سرمہ یا کاجل، 2. کنگھی چوٹی 3. مہندی، 4. منجن، مسی 5. ابٹن، 6. سیندور، 7. پان، 8. قشقہ یا بندی 9. پھولوں کے ہار، گجرا 10. گہنے 11. کپڑے 12. چوڑیاں 13. کمر کا زریں پٹکا یا کمربند کس کے سروں پر گھنگرو ہوتی ہیں 14. سر کا آرائشی زیور، 15. کان، ناک اور گلے کے زیورات، 16. ہاتھ پاؤں کے زیوارات)

شعر

Urdu meaning of sola-si.nghaar

Roman

  • aurto.n kii mukammal aaraa.ish ka saaz-o-saamaan, vo aaraa.ish-o-ziinat kii sola chiize.n jo paak-o-hind kii aurto.n se maKhsuus hai.n (surma ya kaajal, kanghii choTii mehandii, manjan, misii ubTan, siinduur, paan, qashqaa ya bandii phuulo.n ke haar, gujraa 10. gahne 1kap.De 1chuu.Diyaa.n 1 kamar ka zarii.n paTkaa ya kamarband kis ke suro.n par ghungharu hotii hai.n 1sar ka aaraa.ishii zevar, 1kaan, naak aur gale ke jevraat, 1haath paanv ke ziivaaraat

English meaning of sola-si.nghaar

Noun, Masculine

  • the sixteen traditional items of jewellery, cosmetics and clothes used for beautification by women, all sixteen (traditional) adornments, elaborate make-up (of a woman)

सोला-सिंघार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंगार की एक विधि जिसमें१६उपकरण हैं, (इसके अंतर्गत 1. अंग में उबटन लगाना 2. नहाना 3. स्वच्छ वस्त्र धारण करना 4. बाल सँवारना 5. सुर्मा या काजल लगाना 6. सिंदुर से माँग भरना 7. महावर लगाना 8. भाल पर तिलक लगाना 9. चिबुक पर तिल बनाना 10. मेंहदी लगाना 11. सुगंध लगाना 12. आभूषण पहनना 13. फूलों की माला पहनना 14. मंजन, मिस्सी लगाना 15. पान खाना और 16. होठों को लाल करना ये सोलह बातें हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

داغِ غُلامی

وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . (مجازاً) غُلام ہونا.

طَوقِ غُلامی

وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے

گانڑ غُلامی کَرْنا

(فحش؛ بازاری) غلاموں کی طرح پیچھے لگے رہنا، نہایت اطاعت اور فرمان٘برداری کرنا

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سولَہ سِنگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سولَہ سِنگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone