اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ سامان کے معانیدیکھیے
سوخْتَہ سامان کے اردو معانی
صفت، واحد
- بے سرو سامان، جس کا سب کچھ جل گیا ہو، تباہ و برباد، خستہ دل و خستہ جان، مفلوک الحال
شعر
صبح دم سوختہ سامان مسافر بھی گئے
پھر وہی ہم وہی تنہائی وہی حال زبوں
English meaning of soKHta-saamaan
सोख़्ता-सामान के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ سامان)
سوخْتَہ سامان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔