تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوخْتَہ قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ قِسْمَت کے معانیدیکھیے

سوخْتَہ قِسْمَت

soKHta-qismatसोख़्ता-क़िस्मत

وزن : 21222

سوخْتَہ قِسْمَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بدقِسمت، بد نصیب، بدبخت

English meaning of soKHta-qismat

Persian, Arabic - Adjective

  • unfortunate, unlucky

सोख़्ता-क़िस्मत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हतभाग्य, अभागा, बदक़िस्मत, बदनसीब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ قِسْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوخْتَہ قِسْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone