تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوخْتَہ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ جاں کے معانیدیکھیے
سوخْتَہ جاں کے اردو معانی
صفت
- افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، عاشق، مہجور
شعر
کہتا ترا کچھ سوختہ جاں لیک اجل نے
فرصت نہ اسے مثل چراغ سحری دی
میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوں
اک آگ مرے دل میں ہے جو شعلہ فشاں ہوں
اک حکایت لب اظہار پہ ہے سوختہ جاں
ایک قصہ ابھی کردار میں الجھا ہوا ہے
English meaning of soKHta-jaa.n
Adjective
- depressed and withered, the one who is facing trouble, beloved
सोख़्ता-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुसीबत में रहने वाला, आफत झेलने वाला, दग्धहृदय, दिलजला, अर्थात प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ جاں)
سوخْتَہ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔