تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوخْتَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ دِل کے معانیدیکھیے
سوخْتَہ دِل کے اردو معانی
صفت
- دل جلا، رنجیدہ
شعر
ایک جلتی شمع اٹھوا دی بہت اچھا کیا
سوختہ دل تھا میں کوئی رونق محفل نہ تھا
رکھتا ہے سوز عشق سے دوزخ میں روز و شب
لے جائے گا یہ سوختہ دل کیا بہشت میں
آشیاں آبلۂ باغ ہے اے سوختہ دل
اک نشاں چھوڑ چلا ہوں ترے جل جانے کا
English meaning of soKHta-dil
Adjective
- burnt heart
सोख़्ता-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दग्धहृदय, दिलजला, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ دِل)
سوخْتَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔