تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوخْتَہ بال" کے متعقلہ نتائج

بے آرام

بے چین، مضطرب، پریشان، غیر مسرور

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ بال کے معانیدیکھیے

سوخْتَہ بال

soKHta-baalसोख़्ता-बाल

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

سوخْتَہ بال کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پر جل گئے ہوں، بے بس، مجبور

Urdu meaning of soKHta-baal

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke par jal ge huu.n, bebas, majbuur

English meaning of soKHta-baal

Adjective

  • one whose wings have burnt
  • helpless, destitute

सोख़्ता-बाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पर जल गये हों, जो उड़ न सके, बेबस, लाचार, दीन-हीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے آرام

بے چین، مضطرب، پریشان، غیر مسرور

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوخْتَہ بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone