تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُحْبَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

صُحْبَت

رفاقت، ہمراہی، ساتھ، سنگت

صحبت شب

صُحْبَتِ عَیش

ناچ گانے شراب پینے وغیرہ کا جلسہ

صُحْبَتِ عَامْ

صُحْبَت نَشِینی

قربت ، ساتھ بیٹھنا نیز راہ و رسم.

صُحْبَت خانَہ

خلوت گاہ ، خواب گاہ ، صحبت کرنے کی جگہ ، پوشیدہ مکان ، چھپ کر ملنے کا مقام.

صحبَت بَرار

صُحْبَت جُوئِی

کسی کی صحبت میں بیٹھنے کی کوشش

صُحْبَت یافْتَہ

بزرگوں یا علماء کی صحبت سے فیض اُٹھایا ہوا، آداب مجلس سے واقف شخص، مہذب

صُحْبَتِ صالح

صُحْبَتِ طالِح

صُحْبَت داری

اختلاط ، مصاحبت، مل بیٹھنا، راہ و رسم بڑھانا

صُحْبَتِ شَبِینَہ

رات کی محفل یا ملاقات ، رات کا جلسہ.

صُحْبَت دِیدَہ

محل یا مجلس میں بیٹھنے والا ، بزرگوں اور عالموں کی قربت سے فیض یافتہ.

صُحْبَتِ نا جِنْس

ایسا شخص یا محفل جو مزاج کے مطابق نہ ہو وہ لوگ یا لوگوں کا حلقہ جن سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہو

صُحْبَت بَر آر

وہ جو دوستی نبھائے، دوست

صحبَت بَراری

صُحْبَت بَرْآری

دوستی کا نباہ ، یکجائی ، ساتھ رہنا ؛ رسم و راہ ، آشنائی.

صُحْبَتِ دیرِینَہ

پرانی دوستی ، پرانا تعلق.

صُحْبَتِ فَضائِل

وہ محفل جس میں محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلتیں نظماً یا نثراً بیان کی جائیں.

صُحْبَت میں آنا

باہم مل کر بیٹھنا ، ہم نیشنی کرنا ، قرب حاصل کرنا.

صُحْبَت پَسَنْد ہونا

دوسروں کی صحبت یا محفل میں رہنے کا شوق ہونا ، ہمراہی اچھی معلوم ہونا.

صُحْبَتِ فَقِیرانَہ

غریبوں کی مجلس

صُحْبَت میں بَیٹْھنا

محفل میں شریک ہونا ؛ (عموماً) نیک لوگوں کے ساتھ راہ و رسم رکھنا.

صُحْبَت بَرْخاسْت ہونا

جلسے یا نشست کا ختم ہونا.

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.

صُحْبَت کی تاثِیر

صحبت کا اثر.

صُحْبَت میں داخِل ہونا

بزم میں داخل ہونا، محفل میں شریک ہونا

صُحْبَتِ صالِح تُرا صالِح کُنَد، صُحْبَتِ طالِح تُرا طالِح کُنَد

(مولانا روم کا فارسی شعر اردو میں بطور کہاوت مستعمل) نیک کی صحبت تجھے نیک اور بد کی صحبت بد بنائے گی.

صُحْبَت راسْت آنا

کسی کے پاس بیٹھنے سے برے کام چھوڑ دینا ؛ صحبت کا موافق آنا.

صُحْبَت بِگَڑْنا

دوستی میں فرق آنا ، ناچاقی ہونا ، ان بن ہونا.

صُحْبَت آخِر ہونا

مجلس برخاست ہونا ، جلسہ ختم ہونا ، مجلس کا اُٹھ جانا.

صُحْبَت حاصِل ہونا

قربت حاصل ہونا ، دوستی ہونا ، راہ رسم ہونا.

صُحْبَت نَصِیب ہونا

کسی کے پاس بیٹھنے کا موقع میسر آنا، قرب حاصل ہونا

صُحْبَت آراسْتَہ ہونا

خوشی کا جلسہ لگنا.

صُحْبَت کا اَثَر ہے

کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہوجائے تو کہتے ہیں

صُحْبَتی

ساتھ اُٹھنے بیٹھنے والا، ہم نشین، دوست، جلیس، رفیق

صُحْبَت قَرار دینا

کوئی جلسہ وغیرہ منعقد کرنا ، محفل کا اہتمام کرنا ، نشست کرنا.

صُحْبَت بِگَڑْ جانا

دوستی میں فرق آنا ، ناچاقی ہونا ، ان بن ہونا.

صُحْبَت چُھڑانا

دوستی ختم کرنا ، تعلق توڑنا.

صُحْبَت کا اَثَر ہوتا ہے

پاس بیٹھنے سے کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہوتا ہے ، جب کسی کا چال چلن کسی کے پاس بیٹھنے سے خراب ہو جائے تو کہتے ہیں.

صُحْبَت ہونا

صحبت کرنا (رک) کا لازم ، ہم نیشنی ہونا ، راہ و رسم ہونا.

صُحْبَت والے

ساتھ بیٹھنے اُٹھنے والے ، دوست.

صُحْبَت پانا

صحبت اُٹھانا ، فیض اُٹھانا یا تعلیم و تربیت حاصل کرنا.

صُحْبَت رَہْنا

قربت ہونا، یکجائی یا ہمنشینی حاصل ہونا

صُحْبَت کَرْنا

جماع کرنا، ہم بستری کرنا

صُحْبَت ٹُوٹْنا

ساتھ چھوٹنا، رفاقت ختم ہونا، میل جول نہ رہنا

صُحْبَت جَمْنا

نشست آراستہ ہونا ، محفل سجنا ، ہم نشینی ہونا ، باہم اٹھنا بیٹھنا.

صُحْبَت بَنْنا

دوستی نبھنا ، ربط ضبط قائم رہنا.

صُحْبَت تُٹْنا

ساتھ چھوٹنا ، رفاقت ختم ہونا ، میل جول نہ رہنا.

صُحْبَت دیکْھنا

رک : صحبت پانا.

صُحْبَت رَکْھنا

ہم نشینی کرنا ، قربت میں رہنا ، مل بیٹھنا.

صُحْبَت اُٹھانا

ساتھ رہنا ، پاس یا ساتھ رہ کر اخلاق و عادات وغیرہ سے متاثر ہونا یا تعلیم و تربیت حاصل کرنا.

صُحْبَت بَرَتْنا

رک : صحبت اُٹھانا.

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

صُحْبَت نَہ رَہنا

صُحْبَت آرا ہونا

ہم صحبت ہونا.

صُحْبَت بَرار آنا

دوستی نبھنا، میل جول ہونا، موافقت آنا

صُحْبَت چَمْکا دینا

جلسے کی رونق بڑھانا.

صُحْبَت بَرآر ہونا

دوستی نبھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُحْبَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

صُحْبَت کَرْنا

sohbat karnaaसोहबत करना

محاورہ

مادہ: صُحْبَت

صُحْبَت کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • جماع کرنا، ہم بستری کرنا
  • جلسہ وغیرہ منعقد کرنا

English meaning of sohbat karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • holding meeting etc.
  • have sexual intercourse (with a woman)

सोहबत करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बैठकें आदि आयोजित करना
  • संभोग करना, साथ सोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُحْبَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُحْبَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone