تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر کے معانیدیکھیے

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

sohbat kaa asar yaa tuKHm kii taasiirसोहबत का असर या तुख़्म की तासीर

ضرب المثل

Roman

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر کے اردو معانی

  • کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.

Urdu meaning of sohbat kaa asar yaa tuKHm kii taasiir

  • kisii baat ka zyaadaa asar hotaa hai kisii ke paas baiThne ka ya nasal ka, asar ya sohbat ka hotaa hai ya nasal ka

सोहबत का असर या तुख़्म की तासीर के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का ज़्यादा असर होता है किसी के पास बैठने का या नसल का, असर या सोहबत का होता है या नसल का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone