تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُحْبَتِ نا جِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُحْبَتِ نا جِنْس کے معانیدیکھیے
صُحْبَتِ نا جِنْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسا شخص یا محفل جو مزاج کے مطابق نہ ہو وہ لوگ یا لوگوں کا حلقہ جن سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہو
شعر
ملتی مجھے نہ صحبت نا جنس کی سزا
دنیا کو خوب میرا سراغ فنا ملا
دل پہ ہر حال میں ہے صحبت نا جنس حرام
حیف صد حیف کہ نا جنسوں میں شامل رہیے
دیکھیے صحبت نا جنس نبھے گی کیوں کر
پست ہمت تو طبیعت مری عالی ساقی
English meaning of sohbat-e-naa-jins
Noun, Feminine
- an out of place companionship
सोहबत-ए-ना-जिंस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसा शख़्स या महफ़िल जो मिज़ाज के मुताबिक़ ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُحْبَتِ نا جِنْس)
صُحْبَتِ نا جِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔