تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہا جوڑا" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہا جوڑا کے معانیدیکھیے

سوہا جوڑا

sohaa-jo.Daaसोहा-जोड़ा

وزن : 2222

مادہ: سوہا

سوہا جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی کا سُرخ جوڑا ، بیاہ کا جوڑا.

English meaning of sohaa-jo.Daa

Noun, Masculine

  • red-coloured dress, wedding dress

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہا جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہا جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone