تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوسائِٹی" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوسائِٹی کے معانیدیکھیے

سوسائِٹی

societyसोसाइटी

اصل: انگریزی

Roman

سوسائِٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں
  • ایک خاص زاویۂ نظر یا نقطۂ نظر رکھنے والے مہذب لوگ

شعر

Urdu meaning of society

Roman

  • sohbat, sangat, anjuman, jamaat, majlis, sabhaa, mu.aashraa, samaaj, logo.n ka giroh, jo kisii mushtarkaa maqsad ke li.e baaham muttahid huu.n
  • ek Khaas zaavii-e-nazar ya nuqta-e-nazar rakhne vaale muhazzab log

English meaning of society

Noun, Feminine

  • society

सोसाइटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. सोसाइटी।
  • मण्डली, संगति, संप्रदाय, संस्था, सभा, समाज, समिति, समुदाय, साझा, साथ, सोसाइटी, सामाजिक जीवन, संग-साथ, उच्चवर्ग
  • समाज
  • सोहबत; साथ; संगत
  • सार्वजनिक सभा; संस्था।

سوسائِٹی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوسائِٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوسائِٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone