تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوچْنا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوچْنا کے معانیدیکھیے

سوچْنا

sochnaaसोचना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .
  • پہلے سے سمجھ لینا ، عاقبت اندیشی کرنا ، نتیجے پر پہن٘چنا (غور و فکر کر کے).
  • خیال کرنا ، ذہن یا دل میں لانا (حالات یا واقعات وغیرہ).
  • حزن و مِلال ، افسوس یا تعجب کے ساتھ کسی بات کا دھیان کرنا ، تفکّر کرنا .
  • دھیان لگانا ، مراقبے میں ہونا .

شعر

Urdu meaning of sochnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamle ke muKhtlif pahluu.o.n ya nataa.ich par gahirii nazar Daalnaa, Gaur-o-Khauz karnaa, Gaur-o-fikr kar ke ko.ii raasta iKhatiyaar karnaa
  • pahle se samajh lenaa, aaqibat andeshii karnaa, natiije par pahunchnaa (Gaur-o-fikr kar ke)
  • Khyaal karnaa, zahan ya dil me.n laanaa (haalaat ya vaaqiyaat vaGaira)
  • hazan-o-malaal, afsos ya taajjub ke saath kisii baat ka dhyaan karnaa, tafakkur karnaa
  • dhyaan lagaanaa, maraaqbe me.n honaa

English meaning of sochnaa

Intransitive verb

  • consider, think, ponder, meditate

सोचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी विषय अथवा बिंदु पर मन में विचार करना, विवेचना करना, ग़ौर करना
  • विशेषतः किसी कार्य, परिणाम या प्रणाली के विषय में विचार करना
  • चिंता करना, फ़िक्र करना
  • खेद करना, दुःख करना
  • चिंतन करना
  • ध्यान लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone