تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوچْنا کے معانیدیکھیے
سوچْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .
- پہلے سے سمجھ لینا ، عاقبت اندیشی کرنا ، نتیجے پر پہن٘چنا (غور و فکر کر کے).
- خیال کرنا ، ذہن یا دل میں لانا (حالات یا واقعات وغیرہ).
- حزن و مِلال ، افسوس یا تعجب کے ساتھ کسی بات کا دھیان کرنا ، تفکّر کرنا .
- دھیان لگانا ، مراقبے میں ہونا .
شعر
اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغؔ
جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا
ترک تعلقات کو اک لمحہ چاہیئے
لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں
English meaning of sochnaa
Intransitive verb
- consider, think, ponder, meditate
सोचना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी विषय अथवा बिंदु पर मन में विचार करना, विवेचना करना, ग़ौर करना
- विशेषतः किसी कार्य, परिणाम या प्रणाली के विषय में विचार करना
- चिंता करना, फ़िक्र करना
- खेद करना, दुःख करना
- चिंतन करना
- ध्यान लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوچْنا)
سوچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔