تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سلیٹی" کے متعقلہ نتائج

سُرْمَئی

سُرمے کے رن٘گ کا، سُرمہ گیں، سُرمہ گوں

سُرْمَئی رَنگ

(رنگائی) سُرمہ کی رنگت سے مُشابہ سفیدی جھلکتا ہوا سیاہ رن٘گ.

سُرْمَئی قَلَم

پنسل ، سُرمے کی سلائی پر بنا ہوا قلم.

سُرْمَئی تحْرِیر

(مُغلانی گری) سُرمے کی دھاریاں جو آنکھ کے پپوٹے کی کوروں پر سلائی سے بنائی جاتی ہیں.

سُرْمَئی پَرْکار

(مُصوّری) سُرمے کی قلم کی پرکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں سلیٹی کے معانیدیکھیے

سلیٹی

slatiiस्लेटी

سلیٹی کے اردو معانی

انگریزی - صفت

  • سِلیٹ کے رن٘گ کا، سُرمئی، خاکستری، سیاہی مائل سفید
  • ایک درخت جس کی لکڑی قُدرتی طور پر سیاہی مائل ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of slatii

English - Adjective

  • slate-coloured/grey

स्लेटी के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी - विशेषण

  • एक पेड़ जिसकी लकड़ी काली होती है
  • स्लेट जैसा; स्लेट का।
  • स्लेट के रंग का, स्लेट जैसा, स्लेट का

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्लेट की तरह का खाकी रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سلیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سلیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone