تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ روزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ روزی کے معانیدیکھیے
سِیَہ روزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- سیاہ روزی، بدنصیبی، غمگین ہونے کی حالت، مُصیبت زدگی ، مُفلسی، بدبختی
شعر
عاشق کی سیہ روزی ایجاد ہوئی جس دن
اس روز سے خوابوں کی یہ زلف پریشاں ہے
English meaning of siyah-rozii
Noun, Feminine, Singular
- state of being sad, afflicted, unfortunate
सियह-रोज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- दुखी होने की अवस्था, दुर्भाग्य, हतभाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ روزی)
سِیَہ روزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔