تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ فام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ فام کے معانیدیکھیے
سِیَہ فام کے اردو معانی
صفت، واحد
- 'سیاہ فام' کا مخفف، وہ لوگ جن کی رنْگت سیاہ ہو، سیاہ فام، کالے رن٘گ والا، کالی رن٘گت والا، حبشی نژاد، کالے
شعر
سایۂ زلف سیہ فام کہاں تک پہنچے
جانے یہ سلسلۂ شام کہاں تک پہنچے
جانے کھلتے ہوئے پھولوں کو خبر ہے کہ نہیں
باغ میں کوئی سیہ فام نہیں آ سکتا
جو سیہ فام ہے اندر کی طرف سے جتنا
اس کے چہرے پہ یہاں اتنی ہی تابانی ہے
English meaning of siyah-faam
Adjective, Singular
- black color, of dark complexion
सियह-फ़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- 'सियाह-फ़ाम' का लघु., काले रंग का, कृष्णांग, काले रंग वाला, काली रंगत वाला, हब्शी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ فام)
سِیَہ فام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔