تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ بَخْت کے معانیدیکھیے
سِیَہ بَخْت کے اردو معانی
صفت
- سیاہ بخت، بدنصیب، بد قسمت، برے نصیب والا
شعر
دل کو اس کاکل پیچاں سے نہ بل کرنا تھا
یہ سیہ بخت گیا اپنے ہی بل میں مارا
اس سیہ بخت کی راتیں بھی کوئی راتیں ہیں
خواب راحت بھی جسے خواب پریشاں ہو جائے
گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر
خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ
English meaning of siyah-baKHt
Adjective
सियह-बख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अभागा, काले भागों वाला, बुरे भाग्य वाला, हुतभाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ بَخْت)
سِیَہ بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔