تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیانا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیانا کے معانیدیکھیے

سِیانا

siyaanaaसियाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

سِیانا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱۔ (i) چالاک ، دانا ، ہوشیار .
  • (ii) سمجھ دار ، عقلمند .
  • ۲۔ (i) لڑکا ، نوجوان ، بالغ .
  • (ii) بچّوں کا عہدِ شیرخوارگی سے طفلی میں آنا ، بڑا ہونا .
  • ۳۔ جھاڑ پُھونک کرنے والا ، بُھوت پریت اُتارنے والا ، گنڈا تعویذ کرنیوالا ، عامل ، کاہن .

English meaning of siyaanaa

Noun, Masculine

Adjective, Masculine

सियाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone