تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیال کانٹا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیال کانٹا کے معانیدیکھیے

سِیال کانٹا

siyaal-kaa.nTaaसियाल-काँटा

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

سِیال کانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گِیدڑ کے ناخن کی نوک ؛ مُراد : پِیلے دھتورے کے پتّوں کی نوک ، لاط :Argemone Mexicona اور جِنس عنّاب زیزفون ، لاط : Zizyphvs Scandnes .

Urdu meaning of siyaal-kaa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • giida.D ke naaKhun kii nok ; muraad ha piile dhatuure ke patto.n kii nok, laat haArgemone Mexicona aur jins unnaab ziizfon, laat ha Zizyphvs Scandnes

English meaning of siyaal-kaa.nTaa

Noun, Masculine

  • Jackal's thorn', the prickly poppyargemone mexicana, the plant Zizyphus scandens

सियाल-काँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्यारकाँटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیال کانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیال کانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone