تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی کے معانیدیکھیے

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی

siyaahii muu kii ga.ii aarzuu na ga.iiसियाही मू की गई आरज़ू न गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی کے اردو معانی

  • بُڑھاپے کے باوجود قناعت نصیب نہیں ہوئی ، بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں .

Urdu meaning of siyaahii muu kii ga.ii aarzuu na ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape ke baavjuud qanaaat nasiib nahii.n hu.ii, bu.Dhaape me.n bhii javaanii ke shauq hai.n

सियाही मू की गई आरज़ू न गई के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे के बावजूद संतोष नहीं हुआ, बुढ़ापे में भी जवानी के शौक़ हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone