تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاحَت کے معانیدیکھیے
سِیاحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا
شعر
تم لاکھ سیاحت کے ہو دھنی اک بات ہماری بھی مانو
کوئی جا کے جہاں سے آتا نہیں اس دیس نہ جاؤ انشاؔ جی
ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن
رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا
کسی بدن کی سیاحت نڈھال کرتی ہے
کسی کے ہاتھ کا تکیہ تھکان کھینچتا ہے
English meaning of siyaahat
Noun, Feminine, Singular
- tourism, journey, travelling, journeying, journey, voyage, pilgrimage
सियाहत के हिंदी अर्थ
سِیاحَت کے مترادفات
سِیاحَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاحَت)
سِیاحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔