تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ قَلْم" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ قَلْم کے معانیدیکھیے

سِیاہ قَلْم

siyaah-qalamसियाह-क़लम

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ قَلْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے
  • سانولے رنگ کا معشوق

Urdu meaning of siyaah-qalam

  • Roman
  • Urdu

  • ek ruKhii tasviir jo ya to yakaqlam bilkul syaah hu.a ya is ke nuquush halke huu.n, naqsh-o-nigaar kii zaruurat ke mutaabiq rang ko tez aur halkaa kiya jaataa hai
  • saa.nvle rang ka maashuuq

English meaning of siyaah-qalam

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a picture drawn in black
  • slightly dark complexion's beloved

सियाह-क़लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुग़ल चित्रशैली के एक प्रकार के बिना रंग भरे रेखाचित्र जिनमें एक-एक बाल तक अलग-अलग दिखाया जाता है और होंठों, आँखों और हथेलियों में नाममात्रकी और बहुत हलकी रंगत रहती है, वह चित्र जिसमें केवल काला रंग ही प्रयोग किया जाए
  • साँवले रंग का माशूक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ قَلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ قَلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone