تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ پوش کے معانیدیکھیے
سِیاہ پوش کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا
اسم، مذکر
- وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے
شعر
ماتم ہے بپا ترک محبت کا مرے گھر
کچھ لمحے سیاہ پوش مرے در پہ کھڑے ہیں
تہ بہ تہ ظلمتیں ہیں جنبش میں
رینگتے ہیں سیاہ پوش اژدر
جاتا رہا نگاہ سے جوں موسم بہار
آج اس بغیر داغ جگر ہیں سیاہ پوش
English meaning of siyaah-posh
Adjective, Masculine
- black veiled, wearing black, dressed in black
Noun, Masculine
- a person who wore black clothes for the purpose of mourning
सियाह-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- काले कपड़ों के परिधान में, मातमी, सोगवार, दुःख वाला कपड़ा, मृतलोकग्रस्त
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति जिसने शोक या मातम मनाने के उद्देश्य से काले वस्त्र पहने हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ پوش)
سِیاہ پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔