تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ گوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ گوش کے معانیدیکھیے
سِیاہ گوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) کالے کان والا
- سیار اور گیدڑ کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک درندہ جس کے کان سیاہ ہوتے ہیں، ایک گوشت خور وحشی درندہ جو شکل و صورت اور قد و قامت میں بلی سے مشابہ ہوتا ہے بینائی کی تیزی اور جست و خیز میں تیزی کے لیے مشہور ہے، بن بلاو
English meaning of siyaah-gosh
Noun, Masculine
- (Lexical) of a black ears
- lynx, a species of wild cat
सियाह-गोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) काले कान वाला
- एक कुत्ते के बराबर जानवर, बिल्ली की जाति का एक जंगली जानवर, कान बाहर की ओर काले और भीतर की ओर सफेद होते हैं, यह घास की झाड़ियों में रहता और चिड़ियों को मारकर खाता है, यह सारस और तीतर का शत्रु है, इसकी दृष्टि बहुत तेज़ होती है और बहुत फुर्तीला भी होता है, बनबिलाव
سِیاہ گوش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ گوش)
سِیاہ گوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔