تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ فام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ فام کے معانیدیکھیے
سِیاہ فام کے اردو معانی
صفت
- کالے رنگ والا، کالی رنگت والا
شعر
خدا کو پیار ہے اپنے ہر ایک بندے سے
سفید فام ہے اس کا سیاہ فام اس کا
بیاض مہر نگل کر بھی رات رات رہی
سیاہ کار کا چہرہ سیاہ فام رہا
نہیں ہے گیہوں میسر تو جو غنیمت ہے
نہیں ہے حور جو بیوی سیاہ فام تو ہے
सियाह-फ़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काले रंग का, काले रंग वाला, काली रंगत वाला, कृष्णांग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ فام)
سِیاہ فام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔