تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوا کے معانیدیکھیے
سوا کے اردو معانی
فارسی - حرف جار
- ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴
- خیمے کے وہ چاروں رسے جِن پر چوبہ ٹھہرا رہتا ہے
- بجز، جز
- زیادہ، بڑھ کر، دونا
سنسکرت - اسم، مذکر
- موٹی اور لمبی سوئی
- طوطا
- موٹی نوکدار کِیل جِس سے لوہے لکڑی یا پتھر میں سوراخ کرتے ہیں، سنبہ، سنبی
شعر
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا
راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریں
دنیا میں اور بھی کوئی تیرے سوا ہے کیا
English meaning of sivaa
Persian - Preposition
- besides, except, save
- but
- except, but, over and above
- other than
- over and above
- in addition to
Sanskrit - Noun, Masculine
- more, additional
सिवा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - पूर्वसर्ग
- एक और उसका चौथाई भाग, पूरी चीज़ के साथ उसका चौथाई अधिक, गिनती में 1+1/4
- तम्बू के वे चारों रस्से जिन पर चोबा ठहरा रहता है
- अतिरिक्त, अलावा
- अधिक, बढ़कर, दूना
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- मोटी और लंबी सूई
- तोता
- मोटी नुकीली कील जिससे लोहे-लकड़ी या पत्थर में सूराख़ करते हैं, लोहे में छेद करने का लोहे का छोटा-सा औज़ार, सूराख़ करने का एक औज़ार
سوا سے متعلق محاورے
سوا کے قافیہ الفاظ
سوا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوا)
سوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔