تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم گَر کے معانیدیکھیے
سِتَم گَر کے اردو معانی
صفت
- (عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب
- ظالم، بیداد گر، موذی
شعر
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ
کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
کیوں چمک اٹھتی ہے بجلی بار بار
اے ستم گر لے نہ انگڑائی بہت
اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئی
ختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔ
وہ ستم گر جا بجا موجود ہے
بھولنا خود کو تو آساں ہے بھلا بیٹھا ہوں
وہ ستم گر جو نہ بھولے سے بھلایا جائے
English meaning of sitamgar
Adjective
- ( especially in poetry) beloved, sweetheart
- cruel person, tyrant, oppressor
सितमगर के हिंदी अर्थ
سِتَم گَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم گَر)
سِتَم گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔