اردو، انگلش اور ہندی میں ستم ظریفی کے معانیدیکھیے
ستم ظریفی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ظرافت کے پردے میں ظلم کرنا
شعر
ستم ظریفی کی صورت نکل ہی آتی ہے
رقیب کی بھی ضرورت نکل ہی آتی ہے
ستم ظریفی رہی وقت کی جو دل ٹوٹا
کسی پہ دوش لگانے سے کچھ نہیں ہوگا
ستم ظریفی ہے مشکل پسند لوگوں کی
درخت کاٹ نہ پائے تو چھال لے آئے
English meaning of sitam-zariifii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- irony, mischievousness, tyranny in the garb of joke
सितम-ज़रीफ़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हँसी के पर्दे में अत्याचार करना, ज़र्राफ़त के पर्दे में ज़ुलम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ستم ظریفی)
ستم ظریفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔