تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ستم ظریف" کے متعقلہ نتائج

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

دَہْشَت ناک

بھیانک، ڈراؤنا، وحشت ناک

دَہْشَت دینا

دَہْشَت زَدَگی

تحیر، حیرت، خوفناک

دَہْشَت گَرْدی

خوف و ہراس پھیلانے کا کام

دَہْشَت کَرْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا.

دَہْشَت لَگْنا

رک : دہشت سمانا

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت اَن٘گیزی

دَہْشَت خیز

رک : دہشت انگیز

دَہْشَت رَکْھنا

رک : دہشت کھانا.

دَہْشَت زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ

دَہْشَت سَمانا

دل میں خوف پیدا ہو جانا ، خوف زدہ ہو جانا.

دَہْشَت پَھیلانا

خوف دِلانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

دَہْشَت کَدَہ

دَہْشَت گَرْد

خوف و ہراس پھیلانے والا

دَہْشَت پَسَنْدانَہ

خوف و ہراس لیے ہوئے.

دَہْشَت اَن٘گیز

ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک

دَہْشَتی

حواس باختہ، پریشان

دَہْشَت پَسَنْد

دہشت گرد، خوف و ہراس پھیلانے والا، خوف و ہراس پیدا کرنے والا

دُھشْت

(کلمہ زجر و توبیخ) زور سے جھڑک دینے کا کلمہ

عَالَمِ دَہْشَتْ

ڈرکی کیفیت

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

بے دَہشَت

بے دھڑک، بے خوف و خطر، بے اندیشہ

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ستم ظریف کے معانیدیکھیے

ستم ظریف

sitam-zariifसितम-ज़रीफ़

وزن : 12121

ستم ظریف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • ہن٘سی ہن٘سی میں ظُلم کرنے والا، ہن٘سی ہن٘سی میں غضب ڈھانے والا؛ وہ جس کی ظرافت میں شرارت بھی شامل ہو

شعر

English meaning of sitam-zariif

Persian, Arabic - Noun

  • oppressor, one who practices tyranny in a subtle and dexterous way

सितम-ज़रीफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • जो हँसी-हँसी में अत्याचार करे, हंसी हंसी में ज़ुलम करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ستم ظریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ستم ظریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone