اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم زَدَہ کے معانیدیکھیے
سِتَم زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- جس پر ظلم ہو، مظلوم، جس پر آفت پڑی ہو
- جس پر ظُلم کِیا گیا ہو ، مظلوم ، جور و جفا کا مارا ہوا .
شعر
ہیں ایک صف میں قلندر بھی میں بھی دنیا بھی
ستم زدہ بھی ستم گر بھی میں بھی دنیا بھی
یہ جانتا ہوں کہ تو اور پاسخ مکتوب
مگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا
ہر ذرہ خاک تیری گلی کی ہے بے قرار
یاں کون سا ستم زدہ ماٹی میں رل گیا
English meaning of sitam-zada
Adjective
- oppressed
- oppressed, wretched
सितम-ज़दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्याचारग्रस्त, जिस पर सितम हो, मज्लूम, पीड़ित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم زَدَہ)
سِتَم زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔