اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم پَرْوَر کے معانیدیکھیے
سِتَم پَرْوَر کے اردو معانی
صفت
- مجازاً: ظالم، ناانصاف
شعر
بھول کر بھی اس ستم پرور کی پھر آئے نہ یاد
اس قدر بیگانۂ عہد وفا ہو جائیے
ستم پرور اک اندھا بولتا ہے
سو گونگوں کو سنایا جا رہا ہے
گلا تو خیر کیا ہوگا بس اتنا تم سے کہنا ہے
تمہاری عمر میں کوئی ستم پرور نہیں ہوتا
English meaning of sitam-parvar
Adjective
- an oppressor, one who patronizes oppression
सितम-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रतीकात्मक: ज़ालिम, अन्याय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم پَرْوَر)
سِتَم پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔